اسلام آباد۔9ستمبر(اے پی پی)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ایران کے سفیر سید محمد علی حس??نی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ک??ا گیا۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق سید محمد علی حس??نی نے پیشہ ورانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ کی تعریف کی۔ایئر چیف نے کہا ک?? پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے جو دونوں فضائی افواج کے مابین مضبوط روابط کا مظہر ہے ۔سربراہ پاک فضائیہ نےکہا ک?? دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے دونوں بر??در ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
مضمون کا ماخذ : لیپریچون کی خوش قسمتی۔